شہید ہاشم صفی الدین کی میت حسینیہ دیر قانون پہنچ گئی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، لبنانی ذرائع نے بتایا ہتلے کہ سید ہاشم صفی الدین کا جسد خاکی جنوبی لبنان کے حسینہ دیر قانون النہر پہنچ چکا ہے۔ 

ذرائع نے بتایا کہ شہید صفی الدین کی تشییع جنازہ میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین شیخ علی دعموش اور دیگر اعلی عہدیدار شریک ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *