بیروت میں شہدائے مزاحمت کی تشییع جنازہ کا باضابطہ آغاز

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، چند لمحے قبل بیروت کے کمیل شمعون اسٹیڈیم میں شہدائے مزاحمت سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 

لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام اور وزیر محنت تشییع جنازہ میں شرکت کر رہے ہیں جب کہ اس ملک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری خطاب کریں گے۔

شہدائے مقاومت کی تشییع جنازہ میں لبنان اور دنیا کے دیگر ممالک سے لاکھوں افراد شریک ہو رہے ہیں۔ 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *