ایرانی پارلیمنٹ " اسرائیل مردہ باد " کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی

ایرانی پارلیمنٹ " اسرائیل مردہ باد " کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی

بیروت میں شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع کی تقریب کے ساتھ ہی آج اتوار کو مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے اجلاس کے دوران “اسرائیل مردہ باد” اور “امریکہ مردہ باد” کے نعرے لگائے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *