مہر خبررساں ایجنسی کے خصوصی نامہ نگار کے مطابق، شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ آج 23 فروری کو ادا کی جائے گی۔
تشییع جنازہ سے پہلے بیروت میں شہید نصراللہ کی جائے شہادت پر عوام کا رش ہے۔ مقاومت کے حامی شہید نصراللہ کی جائے شہادت پر عزاداری کررہے ہیں۔