حماس کا صیہونی قیدیوں کی لاشیں تحویل دیتے وقت منفرد انداز + تصاویر

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین تحریک حماس نے  صیہونی رژیم کی بمباری سے ہلاک ہونے والے 4 صیہونیوں کی لاشیں حوالے کرنے کی تقریب کے دوران سفاک رژیم کو پوری طرح بے نقاب کیا۔

 عالمی میڈیا نے فلسطینی مزاحمت کے اس منفرد انداز کی تصاویر شائع کیں۔

حماس کا صیہونی قیدیوں کی لاشیں تحویل دیتے وقت منفرد انداز + تصاویر

حماس کا صیہونی قیدیوں کی لاشیں تحویل دیتے وقت منفرد انداز + تصاویر

حماس کا صیہونی قیدیوں کی لاشیں تحویل دیتے وقت منفرد انداز + تصاویر

حماس کا صیہونی قیدیوں کی لاشیں تحویل دیتے وقت منفرد انداز + تصاویر

 ان تصاویر میں صہیونیوں کے قتل کے مرتکب افراد کا ذکر کیا گیا ہے: صیہونی فوج نے نیتن یاہو کے براہ راست حکم سے غزہ کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کردی جس کے نتیجے میں بعض صیہونی یرغمالی ہلاک ہوگئے جن کے قتل کی اصل ذمہ داری نیتن یاہو رژیم پر عائد ہوتی ہے۔

 اس سے پہلے حماس نے پہلے ایک بیان میں تاکید کی تھی: ہم نے صیہونی قیدیوں کی جان بچانے کے لئے ممکنہ کوشش کی لیکن قابض فوج نے انہیں قتل کیا۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *