ایران نے ایک اور تباہ کن ڈرون "گلولہ" کی رونمائی کر دی

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے اپنی فوجی صلاحیتوں میں  اضافہ کرتے ہوئے ‘گلولہ’ تباہ کن ڈرون کو باضابطہ طور پر مسلح افواج کے حوالے کر دیا۔
 
اس ڈرون کی رینج تقریباً 450 کلومیٹر ہے اور یہ 50 کلوگرام وار ہیڈ کے ساتھ وسیع اہداف کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 اس سے قبل ایران کی زمینی افواج کی مشقوں کے دوران قائم 118 ایئر ڈیفنس میزائل کی نقاب کشائی کی گئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *