حیدرآباد: مردہ مرغیوں کا ڈھیر،عوام میں تشویش

حیدرآباد: حیدرآباد کے نواحی علاہ کی آوٹررنگ روڈ کے قریب ابراہیم پٹنم میں مردہ مرغیوں کا ڈھیردیکھاگیا۔

ان مرغیوں کے برڈ فلو یا دیگر بیماریوں کے باعث ہلاک ہونے کا شبہ ہے۔کھلے عام پھینکی گئی مردہ مرغیوں سے مقامی افرادمیں تشویش دیکھی گئی۔

مرغیوں کو مناسب طریقہ سے دفنانے کے بجائے سڑک کنارے پھینک دینے سے عوام میں خوف اور بے چینی پھیل گئی۔

مقامی افراد نے بلدیہ اور محکمہ صحت کے حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *