ممبئی کی کثیر منزلہ عمارت میں لگی آگ، دو ہلاک دو زخمی

ممبئی: اتوار کی علی الصبح جنوبی ممبئی کے مسجد بندر علاقے میں واقع ایک کثیر منزلہ عمارت کے الیکٹریکل یونٹ میں آگ لگنے سے دو خواتین جاں بحق جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

ہلاک شدگان کی شناخت سجیہ عالم شیخ (30) اور سبیلہ خاتون شیخ (42) کے طور پر ہوئی ہے۔

حکام کے مطابق خواتین کو پن علی مینشن کی پہلی منزل کے سے نکالا گیا جہاں وہ دھوئیں کے باعث جھلسنے اور دم گھٹنے سے زخمی ہوگئی تھی

مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *