قدیم سالانہ جشن ولادت با سعادت حضرت صاحب الزمان۴ کھوجہ اثنا ء عشری جماعت حیدرآباد کی جانب سے بیت القائم پرانی حویلی میں منعقد ہوا جس میں ایڈیٹر روز نامہ صداے حسینی سید جعفر حسین کی شرکت پر علی رضا فرشتہ اور کھوجہ جماعت کی سکٹریٹری ہادی علی نے انکا خیرمقدم کیا اور شال پوشی کی
جشن قائم ع بیت القائم
