انہوں نے مزید کہا کہ اگر دیگر سیاسی جماعتیں اپنی روایتی سیاست، بدعنوانی، غنڈہ گردی، ذات پات اور مذہب کی سیاست کو چھوڑ کر عوامی فلاح و بہبود کے مسائل پر بات کرنا شروع کرتی ہیں، تو اسے بھی ہمیں اپنی کامیابی کے طور پر دیکھنا چاہیے۔
ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو بھی تعلیم اور صحت کی بات کرنی پڑررہی ہے: سسودیا
![](https://safirnews.in/urdu/wp-content/uploads/2025/02/qaumiawaz2F2025-02-132Fmuz5pl3e2Fmanish-sisodia.jpg)