مختلف نشستوں پر تازہ صورتحال:
بابرپور: عام آدمی پارٹی کے گوپال رائے بی جے پی کے انیل کمار وشیستھ پر برتری حاصل کیے ہوئے ہیں، جبکہ کانگریس کے محمد اشراق خان تیسرے نمبر پر ہیں۔
بلیماران: عام آدمی پارٹی کے عمران حسین نے بی جے پی کے کمل باگری پر سبقت لے لی ہے، اور کانگریس کے ہارون یوسف تیسرے نمبر پر ہیں۔
چاندنی چوک: عام آدمی پارٹی کے پونردیپ سنگھ آگے، کانگریس کے مدیت اگروال دوسرے، اور بی جے پی کے ستیش جین تیسرے نمبر پر ہیں۔