ڈرون کیرئیر شہید بہمن باقری کی سپاہ پاسداران کی بحریہ میں شمولیت

ڈرون طیارہ بردار کشتی شہید بہمن باقری باقاعدہ طور پر سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ میں شامل ہوگئی۔

 ڈرون طیارہ بردار بحری جہاز شہید بہمن باقری کو سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ میں باقاعدہ طور پر شامل کیا گیا ہے۔

شمولیت کی تقریب میں ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری اور سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے بھی شرکت کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *