حیدرآباد میں بنگال کی لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد

وہ گچی باؤلی کے صدیق نگر میں ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں مقیم تھی۔اس نے ہاسٹل کے اپنے کمرہ میں خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: مادھا پور پولیس اسٹیشن کے حدودمیں بدھ کو ایک 22 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔ اس کی شناخت مغربی بنگال کی رہنے والی ریتوجا باسو کے طور پر کی گئی ہے۔

وہ گچی باؤلی کے صدیق نگر میں ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں مقیم تھی۔اس نے ہاسٹل کے اپنے کمرہ میں خودکشی کرلی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ م یں مقدمہ درج کر لیا اورلاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے عثمانیہ اسپتال منتقل کردیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *