ہندوستانحیدرآباد: ملبہ گرنے سے 3 مزدور ہلاک، ایک زخمی adminFebruary 5, 202501 mins حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے ایل بی نگر میں بدھ کو ایک سیلار کی تعمیر کے دوران ملبہ گرنے کے ایک المناک واقعہ میں تین مزدور ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کی شناخت دشرتھ کے طورپر کی گئی ہے، جسے علاج کے لیے ایک پرائیویٹ اسپتال لے جایا گیا ہے۔ Copy URL URL Copied ہمیں فالو کریں [] Post navigation Previous: دہلی میں صبح 11 بجے تک 19.95 فیصد ووٹنگ ہوئیNext: مرمو اور دھنکھڑ سمیت کئی لیڈروں نے ووٹ ڈالے Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
دہلی اسمبلی انتخابات: سیلم پور میں برقع اور چراغ دہلی میں بیریکیڈ پر تنازعہ، جنگ پورہ میں پیسے تقسیم کرنے کا الزام adminFebruary 5, 2025 0
سرکاری ملازمین 'چَیٹ جی پی ٹی' اور 'ڈیپ سیک' کا استعمال نہ کریں، حکومت ہند نے کیا انتباہ adminFebruary 5, 2025 0
ملکی پور ضمنی انتخاب میں دھاندلی، ایجنٹوں کو نکالا جا رہا، فرضی ووٹنگ جاری: اودھیش پرساد adminFebruary 5, 2025 0