دہلی اسمبلی انتخابات: ملکارجن کھڑگے کی لوگوں سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل

نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے قومی راجدھانی کے تمام ووٹروں سے بدھ کو جاری دہلی اسمبلی انتخابات میں اپنے گھروں سے باہر نکل کر بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

کھڑگے نے کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے میں دہلی کے معزز لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنا قیمتی ووٹ ڈالیں آپ کا ایک ووٹ دہلی میں تبدیلی کی علامت ثابت ہوگا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *