حیدرآباد: سائبر جرائم کی روک تھام کے سلسلہ میں سے عوام میں بیداری پیدا کے لیے پولیس کئی بیداری پروگراموں کا اہتمام کررہی ہے۔
اے سی پی محمد غوث کی قیادت میں حیدرآباد کے سعید آبادکے ایک کالج میں ایسا ہی ایک سائبرجرائم بیداری پروگرام منعد کیا گیا۔
انہوں نے اس موقع پر کہا کہ کس طرح بعض افراد بڑھتی ہوئی ٹکنالوجی کا فائدہ اٹھا کر سائبر جرائم کر رہے ہیں۔ طلباء کو بتایا گیا کہ سائبر دھوکہ سے بچنے کے لیے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔