تلنگانہ:فوڈپوائزنگ واقعہ کے خلاف والدین کااحتجاج

حیدرآباد: تلنگانہ کے محبوب آباد کے گروکل اسکول میں فوڈ پوائزنگ کاواقعہ پیش آیا۔ضلع کے کیسمدرم منڈل میں کستوربا گاندھی گروکل میں پیش آئے اس واقعہ پر طالبات کے والدین نے تشویش کااظہارکیا۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ لڑکیوں کے بہتر علاج کو یقینی بنایاجائے۔انہوں نے تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کو اس بات کی اطلاع نہیں دی گئی اور لڑکیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔

انہوں نے اس واقعہ کے خلاف احتجاج کیا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *