باگیشور بابا نے مزید کہا کہ ’’کپڑے بدلنے سے ذہن نہیں بدلتا۔ مندر بدل جاتے ہیں۔ کچھ لوگ مندر چھوڑ کر مسجد میں داخل ہوتے ہیں اور ہاتھ جوڑتے ہیں۔ دنیا کو بدلنے سے پہلے ہمیں خود کو بدلنا ہوگا۔ دماغ کے ہارے ہار اور دماغ کے جیتے جیت ہے۔‘
پنڈت دھیریندر شاستری نے پرویش ورما کی حمایت میں جلسہ کیا، بی جے پی نے لیا فرقہ پرستی کا سہارا
