ہندوستان نے بجٹ میں پڑوسیوں کا بھی خیال رکھا! مالدیپ کے لئے رقم میں اضافہ اور افغانستان کے لئے کمی

وزارت خارجہ نے بیرونی ممالک کی امداد کے لیے 5,483 کروڑ روپے مختص کیے ہیں، جو کہ پچھلے سال کے 5,806 کروڑ روپے کے نظرثانی شدہ اعداد و شمار سے معمولی طور پر کم ہے۔ وزارت خارجہ کا کل بجٹ 20,516 کروڑ روپے ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *