ایران اور تاجکستان کا ویزا فری کرنے کا اعلان، شہری جھوم اٹھے

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، تاجکستان میں ایرانی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ قرارداد کے مطابق تہران اور دوشنبہ کے درمیان فضائی ویزے 15 فروری سے منسوخ کردیئے جائیں گے۔

دونوں ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کو  ایران سے تاجکستان اور اس کے برعکس ہوائی جہاز کے ذریعے بغیر ویزا کے سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔

ایران کی وزارت خارجہ نے 3 فروری 2025 سے اس فیصلے کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *