امریکہ گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یقین ظاہر کیا ہے کہ ڈنمارک کی مخالفات کے باوجود ان کا ملک گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا۔

مسٹر ٹرمپ نے ایئر فورس ون میں وائٹ ہاؤس کے پریس پول کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ “میرا ماننا ہے کہ گرین لینڈ کے لوگ امریکہ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔”

انہوں نے امریکہ میں ٹک ٹاک کے مستقبل پر بھی بات کی۔

مسٹر ٹرمپ کے مطابق، “بہت سے لوگ” ان کے ساتھ اس پلیٹ فارم کو حاصل کرنے کے امکانات پر گفتگو کر رہے ہیں لیکن وہ “تقریباً 30 دنوں میں” اس پر حتمی فیصلہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *