مکامہ گینگ وار: سابق وزیر اننت سنگھ نے عدالت میں کیا سرینڈر، پپو یادو نے حکومت کو لیا آڑے ہاتھ

اس تنازعہ پر آزاد رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’پہلے تو گولیاں چلائیں اور اب دونوں طرف کے جرائم پیشہ افراد میڈیا میں انٹرویو دے رہے ہیں۔ پولیس کہاں ہے؟ حکومت کا کچھ بھی نہیں ہے، تھانے دار سب کچھ انجوائے کر رہے ہیں۔‘‘

اننت سنگھ اور سونو-مونو گینگ کے درمیان ہونے والی فائرنگ نے پورے بہار میں ہلچل مچا دی ہے اور اب یہ معاملہ پولیس کی تفتیش اور سیاست کے زیر بحث ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *