حضرت السید پیر سلمان الگیلانی کی حیدرآباد تشریف آوری

حیدر آباد – نقیب الاشراف بارگاہ حضرت شیخ عبد القادر الگیلانی ( بغداد شریف ) حضرت السید پیر سلمان الگیلانی ان دنوں حیدر آباد تشریف لائے ہوئے ہیں۔

 

حضرت قبلہ کا قیام ہل فورٹ حویلی نواب جمال الدین علی خان متصل کلانجلی میں ہے۔ حضرت قبلہ روزانہ سہ پہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک عقیدت مندوں اور عوام سے ملاقات کریں گے اور بیعت سے بھی سرفراز کریں گے۔ سابقہ معمول اتوار کو بیعت کرنے کا سلسلہ نہیں رہے گا۔

 

روزانہ مقررہ اوقات میں ملاقات اور بیعت کی سہولت رہے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *