مارچ میں بچے کو جنم دینے کی تیاری کر رہی ایک خاتون نے اخبار کو بتایا، “ہم ہمارے گرین کارڈس کے لیے 6 برسوں سے انتظار کر رہے ہیں۔ ہمارے کنبہ کو استحکام دلانے کے لیے یہ ہی ایک طریقہ ہے۔ ہم غیر یقینی صورتحال سے خوف زدہ ہیں۔”
8 سال قبل غیر قانونی طور سے امریکہ پہنچے ایک شخص نے بھی اخبار کو بتایا کہ وہ اور ان کی بیوی ٹرمپ کے اس فیصلے سے کافی غمزدہ ہیں۔