چھتیس گڑھ میں انکاؤنٹر 20 ماؤ نواز ہلاک

File photo

حیدرآباد ۔ ریاسٹ چھتیس گڑھ اور اوڈیشہ کی سرحد پر سیکورٹی فورسز اور ماؤنوازوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ گڑیا بند اور نوپاڈا اضلاع میں ہونے والی اس جھڑپ میں 20 سے زیادہ ماؤنواز مارے گئے ہیں

 

جن میں ایک اہم ماؤنواز لیڈر بھی شامل ہے۔ اب تک 17 نعشیں برآمد کی جا چکی ہیں اور انہیں پوسٹ مارٹم کے لیے چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور منتقل کر دیا گیا ہے۔ باقی نعشوں کی تلاش کا آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔ اس آپریشن میں سیکورٹی

 

فورسز کی بڑی کامیابی سمجھی جا رہی ہے کیونکہ ماؤنوازوں کے خلاف یہ ایک اہم کارروائی تھی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *