شادی خانہ آبادی

سینئر صحافی جناب محمد فضل احمد کی دختر نیک اختر کا عقدِ مسعود سید حبیب احمد کے ساتھ جامع مسجد حافظ ڈنکا مغل پورہ میں انجام پایا۔اس تقریبِ نکاح کے موقع پر لی گئی تصویر میں جناب سید جعفر حسین ایڈیٹر روزنامہ صدائے حسینی،جناب ایم آر غوری،جناب خلیل احمد اور دیگر دیکھے جاسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *