تاریخ کے جھروکوں سے۔ 20 جنوری کو ماضی میں کیا کچھ ہواتھا

نئی دہلی: ہندستان اور عالمی تاریخ میں 20 جنوری کے اہم واقعات اس طرح ہیں:

1841: برطانیہ نے ہانگ کانگ جزائر پر قبضہ کیا۔

1915 : پاکستان کے صدر غلام اسحاق خان کی پیدائش

1920 : ترکی میں آئین نافذ۔

1957 : ٹرامبے میں پہلے ہندستانی نیوکلیائی ری ایکٹر اپسرا کی شروعات۔

1959 : کانگریسی لیڈر اور مجاہد آزادی تیج بہادر سپرو کا انتقال۔

1972 : میگھالیہ مکمل ریاست اور اروناچل پردیش مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنا۔

1988 : سرحدی گاندھی کے نام سے مشہور مجاہد آزادی عبدالغفار خان کا انتقال۔

2000 : ملک میں پہلی مرتبہ کسی سنیماٹوگرافر وی کے مورتی کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

2008 : بالی ووڈ کے سدابہار اداکار دیوآنند کو ہندستانی سنیما کے لائف ٹائم اچیومنٹ انعام سے نوازا گیا۔

2009 : براک اوبامہ امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر بنے۔

2011 : ملک میں پہلی موبائل نمبر پوٹیبلٹی خدمات کی شروعات۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *