بھارت جاگروتی کی صدر اور بی آر ایس رکن کونسل کلواکنٹلہ کویتا سے ان کی رہائش گاہ پر جگتیال کے قائدین نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر انہیں سنکرانتی اور نئے سال کی مبارکباد دی گئی۔ اس ملاقات میں این آر آئی جاگروتی کے لیڈر محمد سیف الدین، جگتیال کے سابق اے ایم سی وائس چیئرمین آصف، جگتیال منڈل بی آر ایس اقلیتی صدر جہانگیر، بی آر ایس یوتھ لیڈر سہیل اور دیگر افراد موجود تھے۔