شادی خانہ آبادی

جناب علمدار حسین زوار کی دختر نیک اختر کی شادی حیدر حسین فززند جناب وزیر حسین صاحب سے انجام پائی۔سعید فنکشن ہال رین بازار میں منعقدہ شادی تقریب کے موقع پر لی گئی تصویر میں نوشہ حیدر حسین،جناب سید جعفر حسین ایڈیٹر روزنامہ صدائے حسینی، کارپوریٹر دبیر پورہ علمدار والا جاہی صاحب، دلہے کے والد جانب وزیر حسین، دولہن کے والد جناب علمدار حسین، مولانا عسکری علی خاں، سید تجمل حسین، عابد علی، اعجاز علی اور دیگر دیکھے جاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *