حیدرآباد۔ریاستی حکومت نے تلنگانہ میں سنکرانتی کی تعطیلات کا سرکاری طورپراعلان کیا ہے۔ سنکرانتی تہوار کے لیے ایک ہفتہ کی تعطیلات رہیں گی۔ اسکولس کیلئے 11 تا 17 جنوری اور جونیئر کالجس کیلئے 11 تا 16 جنوری تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
اسکول 18 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔ واضح رہے کہ تعلیمی کیلنڈر کے مطابق 13 جنوری سی تعطیلات ڈیجانےوبلی تھی لیکن اس سے دو دنپہلے سے ہی تعطیلات دی جارہی ہے۔