دہلی میں سخت سردی جاری، درجہ حرارت مزید کم ہو سکتا ہے

دریں اثنا، دہلی کے لوگ سردی کی سختی سے بچنے کے لیے الاؤ کا سہارا لے رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں پارہ مزید گر سکتا ہے۔نئے سال کے پہلے دن دہلی کی ہوا خراب کیٹیگری میں رہی۔ اے کیو آئی239 صبح 8 بجے ریکارڈ کیا گیا۔ جسے ‘برے’ زمرے میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ پچھلے دنوں سے تھوڑا بہتر تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *