شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب کا خطاب شروع

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب سے شہید اور ان کے ساتھیوں کے اہل خانہ سمیت 2018 اور گزشتہ سال کرمان کے دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والوں کے خاندان ملاقات کررہے ہیں۔

 برسی کا یہ پروگرام آج تہران کے حسینیہ امام خمینی میں جاری ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *