محفل مشاعرہ زیر اہتمام ادبی فورم ریاض

ریاض ۔ کے این واصف

تعمیری و اصلاحی ادب کی نمائندہ تنظیم ادبی فورم (آئی۔ایف۔سی) ریاض 24 جنوری 2025 کو ایک محفل مشاعرہ منعقد کرے گی۔ یہ محفل بروز جمعہ بعد نماز مغرب خیام رسٹورنٹ حارہ میں منعقد ہوگی۔ جس مین سعودی مین مقیم منتخب شعراء اپنا کلام پیش کرین گے۔ منتظمین نے ادب دوست و ادب نواز حضرات سے شرکت کی خواہش کی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *