مودی حکومت کے آئین مخالف دور میں دلت، قبائلی، پسماندہ طبقات پر مسلسل ظلم و ستم: کھڑگے

4. مہاراشٹر کے پالگھر میں ایک قبائلی حاملہ خاتون کو آئی سی یو تلاش کرنے کے لیے 100 کلومیٹر سفر کرنا پڑا، جس کے بعد ان کی موت ہو گئی۔

5. اتر پردیش کے مظفر نگر میں تین دلت خاندانوں کو ذات پات کے حملوں کا شکار ہونے کے بعد نقل مکانی کرنے پر مجبور کیا گیا اور پولیس خاموش رہی۔

کھڑگے نے مزید کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ مودی حکومت کے آئین مخالف دور میں دلت، قبائلی، پسماندہ اور اقلیتی طبقوں پر مسلسل مظالم ہو رہے ہیں۔ جو لوگ غریب اور پسماندہ ہیں وہ منواد کے ظلم کا شکار ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *