تازہ ترین خبریںکشمیر میں جشن ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) منعقد adminDecember 24, 202401 mins وادی کشمیر میں پیغمبر اسلام (ص) کی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مقررین نے اپنے اپنے خطابات میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے علم الہی، خاص علمی ذہانت، ایمان اور تقویٰ پر روشنی ڈالی۔ تصاویر: ناظرہ خان [] Post navigation Previous: یمن کو ایران کی فوجی مدد کی ضرورت نہیں، ایرانی وزیر خارجہNext: اگروقف ترمیمی بل 2024 پاس ہوگیا تو اوقاف کی جائیدادوں پر ناجائز قبضے کو قانونی حیثیت مل جائے گی: امیر شریعت Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
چند گھنٹوں کے اندر ماں اور بیٹے کا انتقال – تلنگانہ کے جگتیال شہر میں افسوناک واقعہ adminDecember 25, 2024 0
صہیونی حکومت کی جانب سے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کا اعتراف، ایران کا اقوام متحدہ کو خط adminDecember 25, 2024 0