تلنگانہ: وین کی بائیک کوٹکر۔تین افرادہلاک

[]

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افرادہلاک ہوگئے۔

یہ حادثہ ضلع کے دیورکنڈہ میں اُس وقت پیش آیا جب ڈی سی ایم وین کے ڈرائیور نے اس کا توازن کودیا اوریہ وین، بائیک سے ٹکراگئی۔

اس حادثہ میں بائیک پر سوارتین افرادکی موقع پر ہی موت ہوگئی۔مہلوکین میں دو مرد اورایک خاتون شامل ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *