[]

حیدرآباد، 14 اگست (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبۂ مینجمنٹ و کامرس کی اسکالر کے اطہر شافعیہ دختر کے محمود علی خان کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”ہوائی میزبان (ایئر ہوسٹس ) کی پیشہ وارانہ زندگی کا معیار اور جذباتی مشقت: ہندوستان کے چنندہ ایئر لائنس کا مطالعہ“ ، ڈاکٹر شیخ قمر الدین، اسسٹنٹ پروفیسر کی نگرانی مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 4 جولائی 2023 کو منعقد ہوا ۔