[]
انہوں نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ “انڈیا” اتحاد وفاقی مخالف اور ناقابل عمل “ایک ملک، ایک انتخاب” کی مخالفت کرے گا۔انہوں نے لکھا کہ”مرکزی بی جے پی حکومت خفیہ طور پر صدارتی انتخابات کرانے کے مقصد سے اس اقدام کو آگے بڑھانا چاہتی ہے۔” انہوں نے کہا، “انتخابی ڈھانچہ ہمارے آئین کی روح کے خلاف ہے۔”