[]
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کی ویب سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ محمود عباس کے مشیر برائے سفارتی امور ماجدی الخالدی نے سعودی سفیر نائف السدیری کی اسناد وصول کیں۔
سفیر نائف السدیری نے اپنی سفارتی اسناد اردن میں قائم فلسطینی سفارتخانے میں صدارتی مشیر ماجدی الخالدی کو پیش کیں۔