مسلم منافرت پر مبنی بیان دینے والے جسٹس شیکھر یادو کے خلاف کانگریس نے شروع کی تحریک مواخذہ لانے کی مہم

[]

جہاں تک تحریک مواخذہ پیش کرنے کے اصول و ضوابط کا سوال ہے، تو قانون کے مطابق کسی بھی جج کے خلاف یہ کارروائی کی جا سکتی ہے۔ تحریک مواخذہ لانے کے لیے 100 لوک سبھا اراکین اور 50 راجیہ سبھا اراکین کی منظوری ضروری ہے۔ اس کے بعد ہی مواخذہ کے لیے نوٹس جاری کیا جائے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *