عالمی خبریںایرانی وزیر خارجہ دمشق کے لئے روانہ ہوگئے adminDecember 8, 202401 mins [] مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی آج ایک وفد کے ہمراہ دمشق کے لئے روانہ ہوگئے۔ عراقچی شام کے اعلیٰ حکام سے علاقائی مسائل خاص طور پر اس ملک کی موجودہ صورت حال پر بات چیت اور مشاورت کریں گے۔ [] Post navigation Previous: محمود مدنی نے کشن گنج کے اجلاس میں کہا ’بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر ہو رہے حملے بند ہونے چاہئیں‘Next: بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر مظالم بند ہونے چاہئیں: محمود مدنی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
منموہن ہندوستان امریکہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے سب سے بڑے حامیوں میں سے ایک تھے: امریکہ adminDecember 27, 2024 0