شہید سید حسن نصراللہ کی تدفین کی تیاریاں جاری

سفیر نیوز ڈیسک لبنان میں شہید سید حسن نصراللہ کی تدفین کی تیاریاں جاری

لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمتی تحریک کے نمائندے ابراہیم الموسوی نے اعلان کیا کہ شہدائے امت رہنما سید حسن نصر اللہ کے جسد خاکی کی تدفین کے لیے مناسب وقت اور تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *