جناب پٹھان عطاء اللہ خان‘ سنئیر اسسٹنٹ‘ تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کی دختر کی شادی
حیدرآباد۔ 23/ نومبر(سرفراز نیوز ایجنسی)۔ ڈاکٹر شیخ مقبول سلمہ ولدشیخ سبحانی صاحب مرحوم کا نکاح جناب پٹھان عطاء اللہ خان‘ سنئیر اسسٹنٹ‘ تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کی دختر کے ساتھ /22 نومبر2024ء کو سری مہاراجہ گارڈن‘ گاجولارامارم مین روڈ‘ اُشا ملاپوڑیا ہاسپٹل روڈ‘ حیدرآباد میں بحسن خوابی انجام پائی۔ اس موقع پر جناب طاہر بن حمدان‘ صدرنشین‘ تلنگانہ اردو اکیڈیمی‘رکن اسمبلی جناب اریکاپودی گاندھی‘ سابق ڈائرکٹر/سکریٹری اردو اکیڈیمی جناب محمد صدیق‘پروفیسر ایس اے شکور‘ ڈائرکٹر سی ای ڈی ایم‘ جناب وی راملو ایڈوکیٹ‘ سپر نٹنڈنٹ اردو اکیڈیمی جناب وی کرشنا‘ شیخ اسمعیل‘ڈاکٹر احتشام الدین خرم‘ اطہرخان‘ محمد جنید اللہ بیگ‘محمد رجب علی‘ارشد مبین زبیری‘محمد اعظم علی‘ محمد اسمعیل جاوید‘ عبدالذاکر‘ میر سعادت علی‘محمد رفیع‘ محمد یوسف خان‘ اختر حسین‘شیخ سجاد‘ محمد معین الدین خان‘ محمد فضل الرحمن‘ذاکر حسین‘ حسین بادیان‘ حفیظ فاروقی‘ شوکت خان‘ غوث خان‘ محمد ابراہیم‘ محمد معین‘ محمد کلیم‘ دستگیر‘دوست احباب اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔