[]
حیدر آباد: ڈائرکٹریٹ آف یونیورسٹی ایگزامیشن سری تیاسائی یونیورسٹی آف ٹکنالوجی و میڈیکل سائنس (SSSOTMS) سیہور (ایم پی) نے عاصمہ پروین بنت مرحوم شریف خان کو انگریزی میں پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا۔
عاصمہ پروین اس وقت نواب شاہ عالم خان کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی ملک پیٹ میں شعبہ انگریزی میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔
وہ اپنی اس کامیابی میں اپنے بھائی مرحوم امجد خان کے تعاون کی انتہائی مشکور ہیں۔