مانسون اجلاس: سرحدی تنازعہ میں چین کو بھاری نقصان، راج ناتھ سنگھ کا لوک سبھا میں بیان

[]

مانسون اجلاس کے دوسرے دن مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ لوک سبھا میں ہند-چین تنازعہ پر بیان دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور چین دونوں سرحد پر سکون بنانے کے لئے متفق ہیں اور ہند و چین سرحد پر کوئی بھی پیش رفت باہمی تعلقات سے ہی ممکن ہے۔

انہوں نے اوان کو مطلع کرتے ہوئے کہا کہ لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر دراندازی کرنے کی کئی بار کوشش کی جسے ناکام بنایا گیا، ہندوستانی فوج کی جوابی کارروائی میں چین کو بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *