[]
حیدرآباد: سر پرستِ اعلی حضرت شاہ جمال الرحمن صاحب مد ظلہ اور ناظم اعلیٰ:مفتی نوال الرحمن صاحب مد ظؒہ کے زیر نگرانی مدرسہ جامعہ احیاء العلوم ٹپہ چبوترا حیدرآباد کے تمام شعبوں میں داخلوں کا آغاز ہوچکاہے۔
تمام شعبوں میں نۓ داخلے 21 تا 28 اپریل مطابق ۱۱ تا ۱۸/شوال جاری رہیں گے۔
شرائط داخلہ
1۔ عالمیت میں داخلہ کے لیےناظرہ اور اردو اچھی طرح لکھنا اور پڑھنا آنا ضروری ہے۔
2۔ طالب علم کی عمر کم از کم 8 سال ہو۔
3۔ شعبہ عالمیت برائے طالبات: (پانچ سالہ غیر اقامتی) جس کے لیےناظرہ مع تجوید اور اردو اچھی طرح لکھنا وپڑھناآنا ضروری ہے۔
قاعدہ،ناظرہ اور حفظ براے طلبہ و طالبات کی جماعتوں میں داخلے محدود ہیں جلد ربط فرمائیں۔
نوٹ: اقامہ کی سہولت صرف عالمیت کے طلبہ کے لئے ہوگی (عالمیت کی طالبات، حفظ وناظرہ کے طلبہ و طالبات کے لئے اقامہ کی سہولت نہیں ہوگی)
مزید معلومات کے لئے ان نمبرات پر رابطہ کریں:
عالمیت کے طلبہ کے داخلے کے لئے: 9490703002۔9347537181
عالمیت کی طالبات کے داخلے کے لئے 9701661967
حفظ وناظرہ میں داخلے کےلئے 9247310420