بی جے پی کہتی ہے کہ ’پکچر ابھی باقی ہے‘، تو کیا سلنڈر اب 4000 روپے کا ملے گا؟ جیتو پٹواری کا مودی حکومت سے سوال

[]

جیتو پٹواری نے مودی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’وزیر اعظم مودی نے کہا تھا کہ کسانوں کی آمدنی دوگنی کر دیں گے، لیکن کسان کی آمدنی نہ تو دوگنی ہوئی اور نہ ہی ان کے بچوں کو روزگار ملا۔ سوئس بینک کی لسٹ آنے کی بات کہی تھی، لیکن اسٹیٹ بینک کی لسٹ آ گئی۔ اس میں پتہ چلا کہ بی جے پی نے ویکسین بنانے والی کمپنیوں تک سے چندہ لے لیا۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *