بی آر چوپڑہ، جنہوں نے صاف ستھری فلموں کے ذریعے ہندی فلم انڈسٹری میں اپنی علاحدہ شناخت بنائی

[]

اپنے بھائی اور مشہور پروڈیوسر ، ڈائریکٹر یش چوپڑا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچانے میں بی آر چوپڑہ کا اہم کردار رہا ہے۔ ’دھول کا پھول‘، ’وقت‘ اور ’اتفاق‘ جیسی فلموں کی کامیابی کے بعد ہی یش چوپڑا فلم انڈسٹری میں ڈائریکٹر کے طور پر مشہور ہوئے تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *