گرمائی اخلاقی تربیتی ٹیوشن سنٹر کیلئے جدید نصاب کی مفت فراہمی

[]

حیدر آباد: محمد نعیم الدین خادم اصلاح معاشرہ کے مطابق گرمائی اخلاقی تربیتی ٹیوشن سنٹر کیلئے جدید نصاب’ماں کی گود بچوں کا پہلا اسکول ہے‘ اردو انگریزی میں دستیاب ہے۔

اسکول محلہ واضلاح دیہاتوں کے مساجد میں گرمائی تربیتی ٹیوشن سنٹر آغاز کرنے کیلئے اخلاق و آداب زندگی، ماں باپ کی خدمت،ٹرا فک رولس، صحت کا راز اور وضو، نماز کے عملی تربیت پر مشتمل معہ فوٹو چارٹس مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔

مسجد خلیل، نظام آباد میں گرمائی اخلاقی تربیتی ٹیوشن سنٹر میں داخلے جاری ہیں۔

محلہ جات میں صبح کے اوقات 9 بجے سے 12 بجے ٹیچر یا حافظ صاحب کی نگرانی میں بچوں کیلئے ٹیوشن سنٹرس قائم کئے جاسکتے ہیں۔

نصاب ویب سائیٹ https://islahemashra.com یا واٹس ایپ نمبر 9396420658 پر ربط پیدا کر کے حاصل کیا جا سکتا ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *