حج کمیٹی کا مینار گارڈن فنکشن ہال میں عازمین حج کا تربیتی اجتماع

[]

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی ودعوت اسلامی ہند کے تعاون واشتراک سے عازمین حج کا تربیتی اجتماع اتوار28اپریل کوصبح 9تا2بجے دوپہر مینارگارڈن فنکشن ہال نیاپل میں مقررہے۔

غلام محمد عطاری کنوینر اجتماع نے بتایا کہ اس تربیتی اجتماع کو علماء مخاطب کریں گے۔

مولانا حافظ محمدعبدالرحمن قادری عطاری‘ مفتی صدیق مصباحی استاد جامعۃ المدینہ حیدرآباد‘ مولانا حافظ عبدالکریم نظامی‘مولانا حاجی شبیر احمد قادری عطاری ودیگر مخاطب کریں گے۔

خواتین عازمین کے لئے پردہ کا علحدہ نظم رہے گا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *